8171 CNIC Reverification Required 2026 – Urgent Update
BISP has announced that some beneficiaries of 8171 CNIC Reverification Required 2026. If your CNIC is expired or verification is pending, you must check immediately to avoid payment delays.
Citizens looking for trustworthy updates can follow the Ehsaas 8171 BISP Guidance Center.

⚠️ اہم اپ ڈیٹ – 8171 CNIC دوبارہ ویریفکیشن 2026
محترم خواتین و حضرات، بی آئی ایس پی نے اعلان کیا ہے کہ کچھ 8171 رجسٹرڈ صارفین کو اپنی CNIC دوبارہ ویریفائی کروانی ہوگی۔ اگر آپ کی CNIC ایکسپائر ہو گئی ہے یا سسٹم نے دوبارہ ویریفکیشن کا مطالبہ کیا ہے، تو یہ قدم لازمی ہے تاکہ آپ کی مارچ 2026 قسط وقت پر ریلیز ہو۔
ویریفکیشن کا طریقہ:
- ویب سائٹ وزٹ کریں: CNIC verify کریں 8171 سے
- اپنا CNIC نمبر درج کریں
- اگر آپ کی CNIC دوبارہ ویریفکیشن کی ضرورت ہو تو سسٹم آپ کو ہدایات دے گا
- ہدایات پر عمل کریں اور مکمل ویریفکیشن کریں
متعلقہ اور قابلِ اعتماد اپڈیٹس کے لیے ہماری مرکزی کیٹیگری 8171 official assistance page category دیکھیں۔
💡 یاد رکھیں: جو صارفین بروقت ویریفکیشن نہ کروائیں گے، ان کی قسط ممکنہ طور پر ڈیلی یا ہولڈ ہو سکتی ہے۔
مزید مستند اور مددگار معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنکس دیکھیں۔
BISP eligibility and payment updates catogrie .
🔥 اگر آپ گورنمنٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا Facebook Page ابھی Follow کریں:
🔥 اور اگر آپ WhatsApp پر Instant Updates چاہتے ہیں، تو ہمارا آفیشل WhatsApp Channel Join کریں:






