| | |

8171 نیا ویریفیکیشن اپڈیٹ – اپنا CNIC چیک کریں (نومبر 2025)

Ehsaas اور BISP کی طرف سے نیا ویریفیکیش اپڈیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بہت سے لوگوں کی ادھوری ویری فیکیشن کی وجہ سے 8171 ویب پورٹل پر رزلٹ نہیں آرہا تھا۔ حکومت نے دوبارہ سسٹم اوپن کر دیا ہے اور CNIC چیک کرنا پہلے سے زیادہ آسان بنا دیا گیا ہے۔

Who Needs New Verification?

جن کی فیملی کا بائیو میٹرک کا مسئلہ آ رہا تھا

جس کا فیملی ڈیٹا اپڈیٹ نہیں تھا

جن کو ریکارڈ ناٹ فائونڈ کا مسئلہ آ رہا تھا ۔

اور جس کا پورٹی سکور اب اپڈیٹ ہوا ہے

How to Check CNIC (New Method):

آپ اپنے موبائل کی میسج ایپ کھولیں

نیا ایس ایم ایس لکھیں

اپنا شناختی کارڈ بغیر ڈیش کے لکھی

پر ایس ایم ایس کریں 8171

دس سے تیس سیکنڈ کے بعد جواب آ جائے گا

New Changes (November 2025):

ڈیٹاریفریش کیا گیا ہے

نادرا اپڈیٹ ہو چکا ہے

بی آی ایس پی اہلیت دوبارا چلا دی گئی ہے

موبائیل ویریفیکیش بھی اب ضروری ہو گیا ہے

If You Receive “Verification Pending”

اپنے قریبی بی ائ ایس پی کے تحصیل آ فیس جائیں

اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لےکر جائیں

اپنی فیملی کی تفصیل اپڈیٹ کر وائیں

اپنا موبائیل نمبر ایڈکروائیں(زونگ، جاز آئیڈیل)

If You Receive “Eligible”:

اگلی قسط خود ہی مل جا گی پیمنٹ ریسو کا میسج آ ئےگا

Conclusion:

8171 نیا اپڈیٹ بہت آسان ہے۔ ہر شہری اپنا گھر بیٹھے شناختی کارڈ چیک کرسکتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو، آپ نیچے comment کر کے پوچھ سکتے ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *