8171 December New Registration 2025 – New Update | New Tariqa جاری
The 8171 December New Registration 2025 update has officially started, and many families can now check their eligibility and payment status online. In this post, you will find all the details about the new registration method, required documents, and who is eligible for the latest December update.

8171 December New Registration 2025 کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن خاندانوں کی پہلے رجسٹریشن مکمل نہیں ہوئی تھی یا جن کا ڈیٹا اپڈیٹ ہونا باقی تھا، وہ اس بار آسان طریقے سے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
SMS کے ذریعے Eligibility Check
آپ اپنا CNIC نمبر 8171 پر بھیج کر پتا کر سکتے ہیں کہ آپ رجسٹریشن کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔
اگر آپ کا ڈیٹا NADRA میں درست ہے تو آپ کو فوراً جواب موصول ہو جائے گا۔
December New Survey Requirement
حکومت نے واضح کیا ہے کہ جن خواتین نے اپنا Dynamic Survey اپڈیٹ نہیں کروایا، ان کی رجسٹریشن عارضی طور پر روک دی جائے گی۔
اس لیے December 2025 میں Survey مکمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اہلیت کے بنیادی نکات
بی آی ایس پی یا احساس پروگرام سے پہلے بلاک لوگ
وہ خاندان جن کی آمدن 50 ہزار سے کم ہے
بے روزگار گھرانے
بیوہ، یتیم اور معذور افراد
وہ خواتین جن کے CNIC کی مدت ختم ہو چکی تھی (اب اگر CNIC اپڈیٹ کر لیا ہے تو دوبارہ اہل ہوں گی)
ضروری دستاویزات
شناختی کارڈ (خاتون سربراہ خانہ کا)
Bبچوں کے فارم
گھر کے اخراجات اور آمدن کی بنیادی معلومات
موبائل نمبر جو CNIC کے نام پر ہو
December Registration Ka Naya Tariqa
- Step 1—-> قریبی BISP Tehsil Office جائیں۔
- Step 2—->اپنا CNIC Verification کروائیں۔
- Step 3—> Dynamic Survey فارم مکمل کریں۔
- Step 4—> آپ کو رجسٹریشن Slip جاری کر دی جائے گی۔
- Step 5—->
3 سے 7 دن کے اندر SMS کے ذریعے Eligibility کا جواب آ جائے گا۔
December Payment Kab Milegi?
رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد آپ کی پہلی قسط 10 سے 25 December 2025 کے درمیان جاری کر دی جائے گی۔






