|

8171 نیا CNIC Verification اوپن

حکومت نے 8171 CNIC verification system میں نومبر 2025 کے لیے اہم اپڈیٹ جاری کر دی ہے۔ اب گھر بیٹھے CNIC number لکھ کر فوری status معلوم کیا جا سکتا ہے۔

اس آرٹیکل میں آپ جانیں گے کہ Eligible, Pending اور Not Eligible کا مطلب کیا ہے اور اگر status pending ہو تو کیا کرنا چاہیے۔

8171 CNIC Verification کیسے کریں

Step by Step

1. اپنا 13 ہندسوں کا CNIC لکھیں

2. SMS کریں 8171 پر

3. چند سیکنڈ میں reply آ جائے گا

اگر ریپلائے دیر سے آ ئیے تو سسٹم مصروف ہوسکتا ہے تھوڑی دیر بعد کوشش کریں ۔

Status Meaning (Eligible / Pending / Not Eligible)

Eligible

اپ کی جو رقم دیکھائی گئی ہے وہ جلد ہی آ پ کو مل جائے گی ۔

Pending

اگر آپ کا سروے نہیں ہوا یا بائیو میٹرک نہیں ہوئی ہےتو اپنے نزدیک بینظیر کے تحصیل آ فیس جا کر اپنا مسئلہ حل کروائیں

Not Eligible

دوبارا سروے کرنا ضروری ہے

No Record

اپ کی معلومات اس سسٹم میں نہیں ہے۔ آپ نادرا جا کر اپنی معلومات کو ریفریش کروائیں تاکہ جو بھی معلومات نہیں ہےوہ وہاں اندراج کروائیں ۔

Pending لوگوں کے لیے ہدایات

قریبی Tehsil Center جائیں

Biometric verification کروائیں

Survey update ensure کریں

Registered mobile active رکھیں

عام غلطیاں جو نہیں کرنی چاہیے

غلط CNIC number بھیجنا

دوسروں کے نمبر استعمال کرنا

SIM on name نہ ہونا

8171 کے علاوہ کسی اور نمبر پر SMS کرنا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *