8171 نیا ویریفیکیشن سسٹم اوپن – نومبر 2025 کی بڑی اپڈیٹ
8171 ویریفیکیشن کا نیا طریقہ – صرف CNIC بھیجیں اور جواب حاصل کریں
Use these tools to check your eligibility, update CNIC, or find your nearest survey center quickly.
Check 8171 Eligibility View Survey Centers Update CNICحکومت پاکستان نے نومبر 2025 میں 8171 ویب پورٹل اور SMS سسٹم میں نئی اپڈیٹ جاری کر دی ہے۔ اب اہل افراد صرف اپنا CNIC نمبر لکھ کر 8171 پر بھیجیں اور چند سیکنڈ میں اپنا ویریفیکیشن اسٹیٹس حاصل کریں۔

اس نئی اپڈیٹ کا مقصد لوگوں کو بغیر دفتر جائیں فوری اسٹیٹس چیک کرنے کی سہولت دینا ہے۔
اگر اسٹیٹس میں “Verification Pending” آئے تو آپ کو نزدیک ترین BISP Tehsil Center پر جانا ہوگا، ورنہ گھر بیٹھے آپ کا ریکارڈ ویریفائی ہو جائے گا۔
13,500 نئی قسط – ادائیگی کی تاریخ اور اہل افراد
8171 کے ساتھ ساتھ حکومت نے 13,500 روپے کی نئی قسط کی ادائیگی بھی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نومبر کے دوسرے ہفتے سے مستحق خاندانوں کو ادائیگیاں ملنا شروع ہو جائیں گی۔
جو خاندان پہلے سے بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں وہ بغیر کسی نئے فارم کے یہ قسط حاصل کر سکیں گے۔اگر کسی خاتون کا بچوں کا تعلیم وظیفہ (Taleemi Wazifa) بھی جاری ہے تو دونوں ادائیگیاں ایک ساتھ مل سکتی ہیں۔
8171 Eligibility Check – کن افراد کو ادائیگی ملے گی؟
نومبر 2025 کی اپڈیٹ کے مطابق درج ذیل افراد کو ترجیحی بنیادوں پر ادائیگی ملے گی:
وہ خاندان جن کی PMT اسکور 32 سے کم ہے
بے روزگار یا کم آمدنی والے گھرانے
یتیم اور بیوہ خواتین
معذور افراد
پہلے سے رجسٹرڈ کفالت اور تعلیم وظائف والے خاندان
اگر آپ کا ڈیٹا NADRA میں اپڈیٹ نہیں تو آپ کو Verification Pending دکھایا جا سکتا ہے۔
8171 میں SMS نتیجہ کیسے ملے گا؟
اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں اور 8171 پر بھیجیں۔
آپ کو 3 میں سے ایک نتیجہ ملے گا:
1. Eligible → آپ کو ادائیگی ضرور ملے گی۔
2. Verification Pending → آپ کو Tehsil Center پر جانا ہوگا۔
3. Not Eligible → آپ دوبارہ NSER سروے کروا سکتے ہیں۔
یہ پورا سسٹم 24 گھنٹے فعال ہے۔
مزید معلومات کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں 👇
🔥 اگر آپ گورنمنٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا Facebook Page ابھی Follow کریں:
🔥 اور اگر آپ WhatsApp پر Instant Updates چاہتے ہیں، تو ہمارا آفیشل WhatsApp Channel Join کریں:






