|

Beneficiary of BISP to Important Notice a Digital Wallet

The BISP through important notice for deserving woman to create a digital wallet to complete a process.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے تمام بینفشراز کے لیے ڈیجیٹل والنٹ بنا دیے گئے ہیں ۔

The next setup is a sim distribution to whole country a covered.

اب اگلے مرحلے میں سم کی تقسیم کا عمل ملک بھر میں شروع کیا جائے گا ۔

This process will be started to 17 November 2025, to setup by setup to district level.

یہ عمل مہرلہ وار17 نومبر 2025 کو تحصیل سطح پر شروع ہو گا۔

Sims will be hand over to BISP allocation to decided only to telecom company operator available.

سم کی فراہمی بی آئی ایس پی کی مقرر کردہ جگہوں پر کی جائے گی۔ جہا ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندے موجود ہوں گے ۔

The only eligible women to allowed to after payment receive to Biomatric verification to sim will be received.

مستفید خواتین کو سم صرف بائیو میٹرک تصدیق کے بعد دی جائے گی یہ سم صرف اہل خواتین کو دی جائے گی ۔

The uneligible women or those women any reason to blocked our Bisp account or BISP through latter received to not received a sim.

نااہل خواتین یا جن کے اکائونٹس ابھی بلاک ہوئے ہیں یا جنہیں حکومت کی طرف سے خط موصول ہوا ہے ان کو سم نہیں ملے گی ۔

اہم نوٹس ۔

جن خواتین کے شناختی کارڈ نمبر پر 5سمیں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے وہ برائے مہربانی اپنی ایک سم کٹوا دیں تاکہ بی ائ ایس پی کا والنٹ سم پر بنے تو اس دوران کوئی مسلہ نہ ہو۔

کتنی سمیں ہیں اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر (-)کے668پر SMS کر کے دیکھیں ۔برائے کرم اپنی سم بی ائ ایس پی کے کیمپ سائٹز یا دفتر سے حاصل کریں ۔تاکہ آپ کی اپنی شناختی معلومات کسی اور تک نہ پہنچ سکے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *