| | |

BISP 13500 نئی قسط کی تاریخ کا اعلان – نومبر 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 13500روپے کی قسط کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بہت سے لوگ نومبر کی قسط کے انتظار میں تھے۔ آج جاری اعلان کے مطابق تمام اہل خواتین کو ان کی نئی قسط مرحلہ وار دی جائے گی۔

BISP 13500 نئی ادائیگی کب جاری ہوگی؟

حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ BISP 13500 کی نئی قسط نومبر 2025 سے جاری کی جائے گی۔تمام رجسٹرڈ مستحق خاندان اپنی قسط بتدریج حاصل کریں گے، کیونکہ ادائیگی مرحلہ وار شروع ہوتی ہے۔

اس بار پروگرام میں مزید شفافیت لانے کے لیے ہر ضلع کی تاریخ الگ رکھی گئی ہے تاکہ ہجوم کم ہو اور خواتین کو آسانی سے رقم مل سکے۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو آپ کی قسط اپنی مقررہ تاریخ پر مل جائے گی۔

اہلیت جانچنے کا نیا طریقہ (2025 Update)

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے نومبر 2025 میں اہلیت چیک کرنے کا نیا طریقہ متعارف کروایا ہے۔جو پہلے کی نسبت زیادہ آسان ہے ۔ نئے طریقے کے مطابق

  1. اپنا شناختی کارڈ لکھیں
  2. ایسے 8171 پر بھیجیں
  3. کچھ لمحے میں آ پ کو جوابی ایس ایم ایس موصول ہو گا۔
  4. اگر دوبارا سروے کرانے کا پیغام موصول ہو تو دوبارا سروے کرانے کے لیے بینظیر دفتر تشریف لے جائیں ۔

نیا سسٹم خودکار طریقے سے آ پ کے خاندان کی آ مدنی معاشی حالات اور گھرانے کی معلومات چیک کرتاہے

CNIC کے ذریعے BISP 13500 چیک کرنے کا طریقہ

کے ذریعے 13500 کی ادائیگی چیک کرنا بہت آسان ہے۔ صرف یہ اقدامات کریں:

اپنا اصل شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں

اسے 8171 پر SMS کریں

جواب میں آپ کو ملے گا:

✔ Payment Status

✔ Eligibility Result

✔ Collection Date

✔ Nearest Payment Center Information

اگر آپ SMS نہیں کر سکتے، تو ویب پورٹل کے ذریعے بھی چیک کیا جا سکتا ہے، جہاں آپ صرف CNIC درج کر کے اپنے اسٹیٹس کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔

کس کس کو نئے اضافی 13500 ملیں گے؟

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 13500 کی نئی قسط درج ذیل افراد کو دی جائے گی:

وہ خاندان جو BISP Kafalat میں پہلے سے شامل ہیں

وہ لوگ جن کی PMT Score 32 سے کم ہے

بیوہ، معذور افراد، بے روزگار خواتین

وہ خاندان جو حالیہ سروے میں مستحق قرار دیے گئے ہیں

جن کا BISP ڈیٹا “Verification Completed” کے ساتھ اپ ڈیٹ ہو چکا ہے

اگر آپ کا PMT اسکور 32 سے زیادہ ہے، یا آپ کے ریکارڈ میں غلطی ہے، تو ادائیگی روک دی جائے گی جب تک آپ BISP دفتر سے تصدیق نہیں کرواتے۔

BISP (اپڈیٹ: ضروری ہدایات (نومبر 2025

نئی قسط کے ساتھ کچھ اہم ہدایات بھی جاری کیی گئی ہیں:

جمع کرانے کے لیے صرف اصل CNIC لے کر جائیں

کسی بھی ایجنٹ کو کٹوتی کرنے کی اجازت نہ دیں

اگر کوئی اضافی چارج کرے تو فوراً BISP Helpline 0800-26477

پر شکایت درج کروائیں

SMS صرف 8171 سے آنے والا ہی درست ہوتا ہےجعلی میسجز اور کالز سے بچیں

ادائیگی کے وقت SMS رسید لازمی سنبھال کر

رکھیںBISP انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مکمل رقم 13500 روپے بغیر کسی کٹوتی کے خواتین کو ادا کی جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *