8171 اہلیت معلوم کریں
نوٹ: یہ فارم آپ کا CNIC محفوظ نہیں کرتا۔ آپ کو سرکاری سائٹ پر redirect کیا جائے گا۔
Check your BISP 8171 eligibility quickly using SMS or the online tool. This page explains step-by-step how to verify eligibility, which documents are required, common errors, and solutions so you can complete the check without problems.
8171 اہلیت چیک کیا ہے؟
8171 ایک SMS کوڈ اور آن لائن طریقہ ہے جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ بنظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت مالی امداد کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔ یہ سسٹم CNIC کے ذریعے آپ کی رجسٹریشن/سروے کی تفصیل دکھاتا ہے۔
ضروری چیزیں (Required):
- آپ کا نیو شناختی کارڈ نمبر
- اپ کے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر
- گھر کا درست پتہ اور خاندانی معلومات (اگر آن لائن فارم میں مانگا جائے)
- اگر آپ نے پہلے NSER / Dynamic Survey کرایا تھا تو اس کا ریکارڈ
8171 SMS سے چیک کرنے کا طریقہ:
اپنے فون سے نئے SMS پیغام میں اپنا CNIC بغیر ڈیش لکھیں۔ مثال 1 421011234567
اسے 8171 پر بھیجیں۔
کچھ سیکنڈ میں آپ کو جواب ملے گا جس میں آپ کی اہلیت یا پیمنٹ کی تفصیل ہوگیں
آن لائن ٹول سے چیک کرنے کا طریقہ (Tool use):
ٹول میں CNIC ڈالیں اور ‘Check’ بٹن دبائیں۔
اگر اپکا نمبر یا سروے اوّل درج ہے تو نتیجہ دکھائے گا؛ نہیں دکھائے تو نیچے بتائے گئے steps follow کریں۔
عام غلطیاں اور ان کا حل
:شناختی کارڈ نمبر غلط داخل کرنا
دوبارہ شناختی کارڈ نمبر ڈالیں اور احتیاط سے سپیس اور ڈیش نہ استعمال کریں ۔
:رجسٹر موبائل نمبر نہ ہونا
اگر موبائل نمبر آ پ کے نام پر نہیں تو ایس ایم ایس موصول نہیں ہوگا ۔اسلیے موبائل نمبر اپنے نام پر ہونا ضروری ہے ۔
:پرانا سروے ریکارڈ
اگر آ پ کا پرانا ہے یا گھر میں تبدیلی آئی ہے توNSER
Dynamic Survey کروائیں
:Tool صرف اطلاعات دیتا ہے
نہیں کرتاTool پیمنٹ arrangement یہ صرف آپ یہ صرف آ پ کی رجسٹریشن/اہلیت بتاتا ہے۔
کیا کریں اگر نتیجہ غلط یا نامکمل آئے؟
شناختی کارڈ کی درستگی چیک کریں اور ڈائنامک سروے سنٹر یا بینظیر آ فیس وزٹ کریں ۔یا موبائل نمبر اپڈیٹ کروائیں ۔
Call to Action (CTA):
اوپر والے ٹول میں اپنا CNIC ڈالیں اور فوراً جانیں کہ آپ اہل ہیں یا نہیں۔
مسئلہ ہوا؟ ہماری help links دیکھیں یا نیئر بیسٹ Dynamic Survey سینٹر پر جائیں۔
