BISP 9000 پرانی قسط vs 13500 نئی قسط – دسمبر 2025 کی اصل صورتحال
Many people are confused about whether BISP is giving the old 9000 rupees payment or the new 13500 rupees installment in December 2025. For this reason, “BISP 9000” is trending in search results, but the actual and verified payment currently being issued is 13500 rupees. This article explains the difference between the old and new payments and provides the latest update for beneficiaries.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کے حوالے سے عوام میں یہ بڑی کنفیوژن پائی جاتی ہے کہ آیا اس وقت 9000 روپے جاری ہو رہے ہیں یا 13500 روپے۔ دسمبر 2025 میں ’’BISP 9000‘‘ کا لفظ سرچ میں کافی ٹرینڈ کرتا ہے، لیکن اصل سرکاری ادائیگی 13500 روپے ہی جاری کی جا رہی ہے۔
نیچے مکمل فرق اور حقیقت بیان کی جا رہی ہے۔
9000 روپے کی پرانی قسط کیوں ٹرینڈ کر رہی ہے؟
دو سال پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط 9000 چلتی تھی ۔
لوگ پرانی قسط کی معلومات ابھی بھی سرچ کرتے ہیں ۔
یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر 9000 کا ورڈ ابھی بھی سرچ ہوتا ہے ۔ اس وجہ سے کی ورڈ آج بھی سرچ انجن میں اوپر آجاتاہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ 9000 والی قسط اب جاری نہیں ہے۔
دسمبر 2025 میں اصل ادائیگی 13500 روپے
حکومت پاکستان نے 2024 کے آخر میں قسط بڑھا کر 13500 کر دی تھی، جو اب بھی جاری ہے۔
اس بار کی ادائیگی میں شامل ہے:
13500 روپے کی نئی سہ ماہی قسط
بائیو میٹرک تصدیق لازمی
CNIC کی fresh verification ضروری
8171 پورٹل پر eligibility کی تصدیق
اپنی قسط کیسے چیک کریں؟
قسط چیک کرنے کا سرکاری طریقہ یہ ہے:
ویب پورٹل کھولیں ۔8171
اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
تصدیق مکمل کریں
اگر آپ کا اسٹیٹس اہل آ رہا ہے تو آپ کو پیسے ملیں گے ۔
رجسٹریشن اور ڈیٹا اپڈیٹ
اگر آپ کا اسٹیٹس کچھ غلط آ رہا ہے تو آ پ بینظیر کے آ فس وزٹ کریں ۔
اپنا ڈیٹا اپڈیٹ کروائیں
اگلی قسط میں آپ کا نام بھی شامل ہو جائے گا۔
کون لوگ اہل ہیں؟
کم آمدنی والے گھر آنے
یتیم بچے
خواتین خاص طور پر بیوہ
بے روزگار افراد
NSER میں موجود خاندان
نتا ئیج
9000 روپے والی پرانی قسط صرف سرچ ٹرینڈ ہے، اس کی ادائیگی اب نہیں ہوتی۔ اس وقت صرف اور صرف 13500 روپے کی نئی قسط جاری ہے جو مستحق خاندانوں کو دی جا رہی ہے۔ اپنا CNIC لازمی اپڈیٹ رکھیں تاکہ آپ ہر قسط میں شامل رہیں۔
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں 👇
🔥اگر آ پ گورنمنٹ کی نئی ڈیٹ جلدی لینا چاہتےہیں تو Facebook Page کو Follow کرو
🔥گر آ پ گورنمنٹ کی نئی ڈیٹ جلدی لینا چاہتے ہیں تو WhatsApp Channel Follow کریں






