BISP in Children Education Wazaif to Payment Cutting Problem
The Benazir income support Program in many women beneficiary to connect our children in school attendance to receive Wazaif, because some reason to Wazaif payment is some cutting. The women decided to application forum to submit to issue face and problems with solved.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو اہل خواتین تھی ان میں سے کچھ خواتین کے بچوں کے وظائف میں کٹوتی ہوئی ہے تو ان کے لیے ایک حل تلاش کرکے آ ئیں ہیں ۔
سب سے پہلے وہ اپنے علاقے کے حساب سے قریبی تحصیل ہیڈ آفس بینظیر جائیں ۔
تحصیل ہیڈ آفس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر یا کسی ذمے دار کو وظائف میں کٹوتی کے بارے میں بتائیں ۔
پھر شکایت برائے خرد برد فارم طلب فرمائیں ۔
فارم پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ،موبائیل نمبر ،رقم وصولی کی جگہ اور کٹوتی کی تفصیلات درج کریں ۔
آپ کی درج کرداہ شکایت کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔
شکایت درست ہونے کی صورت میں متعلقہ بینک کو رقم کٹوتی کرنے والے ایجنٹ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
کارروائی مکمل ہونے کے بعد آپکی کاٹی رقم آپ کو واپس کی جائے گی ۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 080026477 پر رابطہ کریں ۔






