BISP Phase 2 City List March 2026 – Complete District Update
The BISP Phase 2 City List March 2026 has been announced for beneficiaries waiting for their 13500 installment. This update explains which cities are included in Phase 2 and how to check your payment status online.
Users who prefer online access to information can rely on the Ehsaas 8171 BISP Latest Updates Website.
Last Updated: March 2026 (Phase 2 City List Updated)

BISP Phase 2 City List March 2026 -اہم اپڈیٹ
بی آئی ایس پی کی 13500 روپے قسط مرحلہ وار جاری کی جا رہی ہے۔ پہلے مرحلے کے بعد اب فیز 2 میں مزید شہروں میں ادائیگیاں شروع کی جا رہی ہیں۔
فیز 2 میں شامل شہروں کی ممکنہ :فہرست
- منتخب پنجاب کے اضلاع
- سندھ کے کچھ اضلاع
- خیبرپختونخوا کے مخصوص علاقے
- بلوچستان کے چند اضلاع
📌 یاد رہے کہ ادائیگی ضلع وار شیڈول کے مطابق کی جاتی ہے، اس لیے ہر شہر میں ایک ہی دن ادائیگی شروع نہیں ہوتی۔
✅ :اپنی ادائیگی چیک کرنے کا طریقہ
- 8171 ویب پورٹل وزٹ کریں CNIC check portal open کریں
- اپنا CNIC درج کریں
- کیپچا کوڈ مکمل کریں
- اسٹیٹس دیکھیں
قابلِ اعتماد معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہماری متعلقہ کیٹیگری BISP financial assistance details category دیکھیں۔
اگر آپ کا ضلع فیز 2 میں شامل ہے تو اسٹیٹس میں ادائیگی ظاہر ہو جائے گی۔
Frequently Asked Questions (FAQs):
Q1: BISP Phase 2 میں کون سے شہر شامل ہیں؟
Phase 2 میں شامل شہروں کی مکمل لسٹ اوپر دی گئی ہے۔ تازہ اپڈیٹ کے لیے 8171 پورٹل چیک کریں۔
Q2: کیا مارچ 2026 میں نئی سٹیز شامل ہوئی ہیں؟
جی ہاں، حکومت نے چند نئے اضلاع شامل کیے ہیں۔ تازہ لسٹ اسی پیج پر اپڈیٹ کی جاتی ہے۔
Q4: Phase 2 payment کب ملے گی؟
ادائیگی کا شیڈول شہر کے حساب سے مختلف ہو سکتا ہے۔ مکمل ادائیگی اپڈیٹ یہاں دیکھیں
👉 8171 Payment Update 2026
Q5: CNIC سے Phase 2 اسٹیٹس کیسے چیک کریں؟
آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پورٹل پر درج کر کے اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔
👉 8171 CNIC Check Online
مزید مستند رہنمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس دیکھیں۔
Trusted Ehsaas update hub catogrie.
Related Searches 2026:
مارچ 2026 میں BISP Phase 2 سے متعلق یہ موضوعات بھی زیادہ سرچ کیے جا رہے ہیں:
- 8171 March Installment Check Online 2026
- BISP 13500 Next Installment Date 2026
- 8171 Status Under Verification Meaning
- 8171 Biometric Verification Failed Solution
- Imdad 2026 Com Registration and login details
🔥 اگر آپ گورنمنٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا Facebook Page ابھی Follow کریں:
🔥 اور اگر آپ WhatsApp پر Instant Updates چاہتے ہیں، تو ہمارا آفیشل WhatsApp Channel Join کریں:





