Ehsaas Program Bachon Ka Wazifa 2025 – Online Check
Use these tools to check your eligibility, update CNIC, or find your nearest survey center quickly.
Check 8171 Eligibility View Survey Centers Update CNICThe Ehsaas Program Bachon Ka Wazifa is a government initiative to provide financial support for children’s education in Pakistan. Parents can easily check their child’s eligibility online using their CNIC. This guide explains step-by-step how to check, apply, and ensure that your child receives the stipend without any hassle.
Bachon Ka Wazifa 2025 eligibility verify karne ke liye 8171 eligibility check karein.

پاکستان حکومت نے تعلیم کے فروغ کے لیے احساس پروگرام بچوں کا وظیفہ متعارف کروایا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے مالی سہولت حاصل کر سکیں۔
بچوں کی اہلیت کیسے چیک کریں؟
Agar CNIC update karna hai, to CNIC update method follow karein.
سب سے پہلے اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے احساس پروگرام بچوں کے وظیفہ کی ویب سائٹس پر جائیں ۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور فارم سبمٹ کریں۔
فارم سبمٹ کرنے کے بعد سسٹم خودکار طریقے سے اہلیت کو جانچ گا ۔
رجسٹریشن کا مکمل طریقہ
والدین کو اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے فارم مکمل بھرنا ہوگا۔
فارم میں بچے کا مکمل نام، والدین کا شناختی کارڈ اور تعلیمی معلومات شامل کریں۔
فارم جمع کروانے کے بعد سسٹم تصدیق کرے گا اور تصدیق کی رسید آپ کو دکھائی جائے گی۔
Survey center check karne ke liye Dynamic Survey Centers List dekhein.
بچوں کو وظیفہ کب ملے گا؟
احساس پروگرام بچوں کا وظیفہ ہر ماہ والدین کے اکاؤنٹ میں براہِ راست جمع کیا جائے گا۔ پروگرام کے تحت والدین اور بچے دونوں کو مطلع کیا جائے گا کہ ادائیگی کب کی گئی۔
Naye bachon ka registration aur CNIC check ke liye complete guide dekhein.
سوال وجواب
صرف وہ بچے شامل ہوں گے جو اہلیت کی شرائط پوری کرتے ہیں۔
شناختی کارڈ نمبر ویب پورٹل پر ڈالیں، سسٹم خود کار طور پر نتائج دکھا دے گا۔
ہر ماہ متعین تاریخ پر والدین کے اکاؤنٹ میں براہِ راست جمع ہو جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں 👇
🔥 اگر آپ گورنمنٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا Facebook Page ابھی Follow کریں:
🔥 اور اگر آپ WhatsApp پر Instant Updates چاہتے ہیں، تو ہمارا آفیشل WhatsApp Channel Join کریں:






