|

Important News of South Punjab in widows and divorced women

The PM Maryem Nawaz Sharif to innocement of only South Punjab in Widows and divorce woman to village side areas to assign in live stocks which is cow (wachi), Buffalo (ghuti) in first period in successful 4870 divide. And second period to delays of 25 November till the continue the registration process.

ایک اور اہم خبر وزیراعظم مریم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کے لیے گائے (وچھی), بھینس (جھوٹی) دینے کے لیے نئی تاریخ دےدی ہے۔ پچھلے کامیاب مرحلے میں 4870 جانورتقسیم کیے گئے ۔ اب 25 نومبر تک رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے

دو ارب روپے کی خطیر رقم غریب عوام کے لیےگائےاور بھینس کی صورت میں منتقل کی جا رہی ہے ۔اس دفعہ 11000 لائیو سٹاک غریب عوام میں تقسیم کیا جائے گا ۔

اہم مقصد ۔

غریب اور دیہی عوام کے لیے بہترین ذریعہ معاش پیدا کرنا۔

اچھی نسل کے جانور کی صحت مند پیداوار حاصل کرنا۔

دودھ کی پیداوار میں اضافہ۔

اہلیت کا معیار ۔

دیہی خواتین کے مطابق بیوہ/طلاق یافتہ عورت کی عمر 55سال تک ہو۔

پنجاب سوشل پروٹیکشن کے مطابق بیوہ کی حیثیت اندارج ہو۔

اور غربت کا سکور 32تک ہو۔

اور پچھلے پانچ سالوں میں درخواست دینے والے نے کوئی حکومت سے مویشی حاصل نہ کیا ہو۔

درخواست دینے کے لیے قریبی وٹنری ہسپتال میں ۔وزیراعلی سہولت سنٹر سے رابطہ کریں

۔12 اظلاع شامل۔

ڈیرہ غازی خان ، راجن پور ،ملتان، مظفرگڑھ ، لیہ ،خانیوال، بہاولنگر، کوٹ ادو ، وہاڑی ، رحیم یار خان ، بہاولپور ، لودھراں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *