|

Important Notice for BISP 3rd Phase Installment

Use these tools to check your eligibility, update CNIC, or find your nearest survey center quickly.

Check 8171 Eligibility View Survey Centers Update CNIC

The deserving woman to notice out, the 3rd and last Phase of BISP installment will be started to 5, November day of Wednesday Benazir income support Program in Kafalat Program Qist of (July to September) to received.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تیسرے اور آخری مرحلے کی قسطیں ملنا شروع ہو گئی ہیں 5نومبر 2025 بروز بدھ سے اپنے علاقوں سے وصول کرسکتے ہیں ۔بینظیر کفالت جولائی تا ستمبر قسط۔

کلسٹر نمبر 6 بینک آف پنجاب ۔

ملتان ،میانوالی،ٹوبہ ٹیک سنگھ،ٹانک،پشین،قلع سیف اللہ ،قلع عبد اللہ ، جامشورو ،دادو۔

کلسٹر نمبر 7 موبلنک جاز۔

رحیم یار خان ،ملا کنڈ،چاغی،کھاران،ٹنڈواللہ یار،ٹنڈومحمدخان،حیدراباد، سجاول۔

کلسٹر نمبر 9 حبیب بینک لمیٹڈ ۔

شیخوپورہ، اوکاڑہ ،لکی مروت، سبی، زیارت ،ہرنائ، خیرپور ۔

کلسٹر نمبر 11 الفلاح بینک ۔

خانیوال ،حافظ آ باد، لاہور ،کرک،کوہلو،کشمور،لہری،ڈیرہ بگھٹی۔

کلسٹر نمبر 12 الفلاح بینک ۔

بہاولنگر ،قصور،ڈیرہ اسماعیل خان ،شیرانی،موسی خیل ،لاڑکانہ،شکارپور اور بکھران۔

کلسٹر نمبر 13 حبیب بینک مائیکروفنانس ۔

بہاولپور ،لیہ،گوجرانوالہ،غزر،حویلی،بونیر،گھوٹکی،زوب،لورالائی

قسط کی رقم 13500 ہوگی۔

اس قسط کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف شامل نہیں ہوگے ۔

رقم کی ترسیل بذریعہ کیمپ سائٹز ہوگی۔

برائے مہربانی اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ کیمپ سائٹز تشریف لائیں اور اپنی قسط وصول کریں ۔

مزید معلومات کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں 👇

🔥 اگر آپ گورنمنٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا Facebook Page ابھی Follow کریں:

🔥 اور اگر آپ WhatsApp پر Instant Updates چاہتے ہیں، تو ہمارا آفیشل WhatsApp Channel Join کریں:

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *