|

Important Notice for BISP Now Recently Women Beneficiary

The BISP is now important notice for the new entries in women beneficiary, And First payment will be received 13500. The 8171 Portal status is eligible.

The your school going children in Taleemi Wazaif will urgently entries, therefore mother Kafalat Program and children Taleemi Wazaif are both will be received.

ایسی خواتین جن کو پہلی دفعہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 13500 کی رقم مل چکی ہے وہ جلد ازجلد اپنے بچوں کی سکول والی رجسٹریشن مکمل کروائیں تاکہ ماں کی کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ بچوں کی بھی قسط وصول کر سکے۔

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں بچوں کا اندراج کروانے کے لیے درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہوگی ۔

سکول سے تصدیقی داخلہ سلپ

ب فارم

بچوں کی تصاویر

موبائل نمبر

ان تمام چیزوں کے ساتھ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس تشریف لے آئیں ۔یا اپنے علاقے کے BISP کمپلا ئین آفیسر کو اندراج کروائیں تاکہ آپ کے بچوں کا وظیفہ جلد از جلد شروع ہو سکے۔

نوٹ: وظیفہ میں شامل ہونے کے لیے کسی قسم کی کوئی فیس اور پیسے دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

وظیفہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے اس سے پہلے جمع کروا لیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *