BISP Registration Check by CNIC 2026
If you have applied to the Ehsaas Program, you can easily check your BISP registration status using your CNIC. This page focuses solely on registration details and does not include payment or 8171 results.
Applicants interested in current program developments should explore the Ehsaas 8171 BISP Program Updates Platform.

BISP Registration Check by CNIC – مکمل طریقہ
1: 8171 SMS کے ذریعے BISP رجسٹریشن چیک کریں
یہ سب سے آسان اور تیز طریقہ ہے۔
طریقہ:
- اپنا 13 ہندسوں کا CNIC نمبر
- موبائل میسج میں لکھیں
- 8171 پر Send کریں
جواب میں آپ کو بتایا جائے گا:
- آپ اہل ہیں یا نہیں
- رجسٹریشن مکمل ہے یا زیرِ التواء
- قسط جاری ہوئی ہے یا نہیں
For the most recent CNIC login procedure, beneficiaries can view the method here: Online CNIC check for 8171 login 2026.
2: آن لائن BISP CNIC چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ہے تو آن لائن طریقہ استعمال کریں۔
Steps:
- آفیشل 8171 ویب پورٹل اوپن کریں Know your 8171 CNIC status
- CNIC نمبر درج کریں
- Captcha کوڈ ڈالیں
- “Check Status” پر کلک کریں
چند سیکنڈ میں آپ کی Eligibility اور Payment Status سامنے آ جائے گی۔
Agar aap online portal ka alternate method dekhna chahte hain to BISP CNIC verification method bhi follow kar sakte hain.
3: قریبی BISP آفس سے تصدیق
اگر SMS یا ویب پورٹل کام نہ کرے تو:
- قریبی BISP تحصیل آفس جائیں
- اصل CNIC ساتھ لے جائیں
- نمائندہ آپ کی رجسٹریشن چیک کر دے گا
BISP رجسٹریشن کے لیے اہلیت (Eligibility Criteria)
آپ BISP کے لیے اہل ہو سکتے ہیں اگر:
- ماہانہ آمدن کم ہو
- کوئی سرکاری نوکری نہ ہو
- زمین یا قیمتی جائیداد نہ ہو
- NADRA ریکارڈ درست ہو
For accurate and official updates, check our main Latest verified BISP updates category page.
عام مسائل اور حل
❌ CNIC Not Eligible آ رہا ہے؟
👉 اپنے گھر کا Dynamic Survey کروائیں
❌ SMS کا جواب نہیں آ رہا؟
👉 موبائل بیلنس چیک کریں یا دوسرا نمبر استعمال کریں
❌ Payment Show نہیں ہو رہی؟
👉 BISP Payment Verification دوبارہ کریں
For readers seeking more related posts, check the following links.
8171 updates for beneficiaries
🔥 اگر آپ گورنمنٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا Facebook Page ابھی Follow کریں:
🔥 اور اگر آپ WhatsApp پر Instant Updates چاہتے ہیں، تو ہمارا آفیشل WhatsApp Channel Join کریں:





