BISP Dynamic Survey Centers List – Updated Survey Centers 2025
The Benazir Income Support Programme (BISP) has recently updated the list of Dynamic Survey Centers for 2025. Families who want to register or update their household information can visit the nearest center. Below is the complete and latest BISP Dynamic Survey Centers List with location and registration details.
اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے پہلے 8171 Eligibility Check Online ضرور کریں۔”

بی آئی ایس پی ڈائنامک سروے سینٹرز لسٹ – اپ ڈیٹ 2025
بی آئی ایس پی نے 2025 کے لیے نیا ڈائنامک سروے سینٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اگر آپ کے گھر کا سروے نہیں ہوا، یا آپ کا پرانا سروے اپ ڈیٹ ہونا ضروری ہے، تو آپ نیچے دی گئی لسٹ میں سے اپنے قریبی سینٹر کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
یہ سینٹرز غریب اور مستحق خاندانوں کی معلومات اپ ڈیٹ کرنے، نئی رجسٹریشن، اور NSER ڈیٹا درست کرنے کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔
ڈائنامک سروے کیوں ضروری ہے؟
گھر کی نئی معلومات درج کرنے کے لیے
فیملی ممبرز میں اضافہ یا کمی اپ ڈیٹ کرنے کے لیے
شناختی کارڈ آ پ ڈیٹ ہونے کی صورت میں
امدنی بڑھنے یا رہائش تبدیل ہونے کی صورت میں
بی آئی ایس پی اہلیت دوبارہ چیک کروانے کے لی
ڈائنامک سروے سینٹرز پر کیا ہوتا ہے؟
“اگر شناختی کارڈ پرانی معلومات دکھا رہا ہو تو پہلے CNIC Update Method BISP پر جا کر اپنا CNIC درست کروائیں۔”
سینٹر پر عملہ آپ سے یہ چیزیں لے کر آپ کی معلومات درج کرتا ہے:
- شناختی کارڈ نمبر
- موبائل نمبر
- گھر کی تفصیل
- فیملی نمبر کی معلومات
- رہائش کا ایڈریس
- امدنی کی مکمل تفصیل
پاکستان بھر کے BISP Dynamic Survey Centers کی لسٹ
پنجاپ
لاہور: بیت المال آفس نزد ٹاؤن شپ
فیصل آباد: بی آئی ایس پی ریجنل آفس جھنگ روڈ
راولپنڈی: کچہری روڈ، بی آئی ایس پی آفس
ملتان: گردیزی مارکیٹ، بی آئی ایس پی آفس
سندھ
میگا سینٹر کے قریب NADRAکراچی: گلشن اقبال
حیدرآباد: بی آئی ایس پی ریجنل آفس لطیف آباد
سکھر: حرا سینٹر کے پاس بی آئی ایس پی ڈیسک
خیبر پختونخوا
پشاور: بی آئی ایس پی آفس یونیورسٹی روڈ
مردان: نادرہ رجسٹریشن آفس کے ساتھ
ایبٹ آباد: مین مانسہرہ روڈ
بلوچستان
کوئٹہ: سریاب روڈ بی آئی ایس پی آفس
تربت: ریجنل آفس بزنجو مارکیٹ
سروے اپڈیٹ ہونے کے بعد اپنی ادائیگی کی تازہ ترین معلومات کے لیے BISP Kafalat New Payment 2025 بھی چیک کریں۔”
اہم ہدایات
شناختی کارڈ لازمی لائیں
خواتین اپنے نام پر موبائل نمبر کا کنفرم کوڈ رکھیں
غلط معلومات دینے پر اہلیت متاثر ہو سکتی ہے
آخر میں
سینٹر پر جانے سے پہلے اپنا 8171 eligibility check ضرور کر لیں تاکہ پتا چل سکے کہ آپ کو سروے کی ضرورت ہے یا نہیں۔
BISP NSER Check Online Karne ka tariqa.






