8171 نیا ویریفیکیشن اپڈیٹ – اپنا CNIC چیک کریں (نومبر 2025)
Ehsaas اور BISP کی طرف سے نیا ویریفیکیش اپڈیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بہت سے لوگوں کی ادھوری ویری فیکیشن کی وجہ سے 8171 ویب پورٹل پر رزلٹ نہیں آرہا تھا۔ حکومت نے دوبارہ سسٹم اوپن کر دیا ہے اور CNIC چیک کرنا پہلے سے زیادہ آسان بنا دیا گیا ہے۔ Who Needs New…










